نگاہ خواب آور نتیجہ تلاش کرتی ہے
رہ رہ کر رہگزر تلاش کرتی ہے
جوں جوں بڑھ رہا ہے درد
تا دیر عذر تلاش کرتی ہے
ہے نجات کا سلسلہ ممکن
مگر یہ فاصلے تلاش کرتی ہے
کوئی تو روحِ رواں ہو گا
یہ بلند حوصلے تلاش کرتی ہے
کہہ رہی ہے کہ آ رہا ہے عذاب
بستی کوئی رازداں تلاش کرتی ہے
اب فقیروں سے گئی فقیری بھی
اب گدائی ، شاہی تلاش کرتی ہے
--
ملک انس اعوان
رہ رہ کر رہگزر تلاش کرتی ہے
جوں جوں بڑھ رہا ہے درد
تا دیر عذر تلاش کرتی ہے
ہے نجات کا سلسلہ ممکن
مگر یہ فاصلے تلاش کرتی ہے
کوئی تو روحِ رواں ہو گا
یہ بلند حوصلے تلاش کرتی ہے
کہہ رہی ہے کہ آ رہا ہے عذاب
بستی کوئی رازداں تلاش کرتی ہے
اب فقیروں سے گئی فقیری بھی
اب گدائی ، شاہی تلاش کرتی ہے
--
ملک انس اعوان











0 comments:
آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔