انا پرست ہوں میں

1 comments
خود پرست ہوں انا پرست ہوں میں
بس اپنی ذات میں مست ہوں میں
میں منظر نہیں نظر دیکھتا ہوں
بلا کا نگاہ پرست ہوں میں
ہوس ذات ہے مجھکو مجھ تک
 انتہا کا ہوس پرست ہوں میں
چاہوں خود میں اتار لوں تجھ کو
تو دریا،صحرا پرست ہوں میں
جس حال میں ہوتا ہوں خوش ہوتا ہوں
اپنی وحشتوں کا سرپرست ہوں میں

ملک انس اعوان








1 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔