صبح نو خیز

0 comments
کہیں سے ہو کر بہار لاؤ،کہیں سے جا کر خمار لا ؤ
کہ صبح نو خیز کی کرن کو،کہیں  سے پھر ورغلا کے لاؤ
کہیں تاریکیاں مقدر،کہیں ہیں  بے چینیاں مسلسل

کہ نفرتوں سے جو بجھ سکے نہ اب ایسی شمع جلا کے لاؤ

ملک انس اعوان

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔