دنیا جو بھی کرے وہ صحیح ہوتا ہے کیوں کے وہ رواج ہوتا ہے اور جو اس کی مخالفت کرے وہ پاگل .چا ہے وہ کتنا ہی درست کیوں نہ ہو .چا ہے وو کتنی ہی سچائی کا مالک کیوں نہ ہو .یہی تو قصور ہے اسکا کے وہ دنیا کے مخالف کیوں سوچتا ہے .کیوں دستور دنیا کی خلاف عمل کرتا ہے
یقینن اسے اسی کی سزا ملتی ہے .
چاہے
وہ کوئی جان ایلیاء ہی کیوں نہ ہو یا کسی سڑک کے کنارے پڑا ہوا ساغرؔ۔
ملک انس اعوان
ملک انس اعوان











0 comments:
آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔