الفاظ تو ہمیشہ سے ہی اہم رہے ہیں۔چاہے وہ ادا کر دیے گئے ہوں یا پھر ضبط کر لیے گئے ہوں۔اگر ادا کر دیے گئے ہوں تو اثر انداز ہو جاتے ہیں اور اگر وہ ادا نہ ہو سکیں تو اندر ہی توڑ پھوڑ کر دیتے ہیں۔انکی ایک اپنی قیمت ہوتی ہے۔ کہا جاتا ہے کہ کسی بھی چیز کی قیمت اصل میں خریدار ہی لگاتا ہے۔اسی طرح الفاظ کی قیمت بھی سننے والا یا پڑھنے والا لگاتا ہے۔لکھے یا ادا کیے لفظ اگر مناسب طریقے سے سُنے یا پڑھے نہ جائیں تو مہمل بن جاتے ہیں جو ادا تو کر دیے جاتے ہیں لیکن مطلب نہیں دیتے۔کئی بار لفظ کچھ نہیں ہوتے لیکن ادا کرنے والی زبان اِنکو انمول بنا دیتی ہے۔ کبھی کبھی ادا کرنے والے معمولی الفاظ کو بھی وزن عطا کر دیتے ہیں۔ لفظ تو ایک سے ہی ہوتے ہیں لیکن ادا کرنے والی زبان اس میں وہ تاثیر پیدا کرتی ہے کہ پتھر کے دل بھی ٹوٹ جاتے ہیں اور فکر و نظر کی دنیا تبدیل ہو جاتی ہے۔ڈرنا چاہیے الفاظ سے بھی اور اُس سے زیادہ لفظ اداء کرنے والوں سے ۔
Ad
موضوعات
(1)
اٹک
(14)
احساس
(1)
ادب
(11)
استنبول
(4)
اسلام
(61)
اسلام ،سیاسی
(1)
اشعار
(1)
اعتکاف
(1)
افسانہ
(1)
الحاد
(3)
امام
(1)
انس انقلابی
(1)
انس نامہ
(233)
آزادنظم
(5)
بچپن
(3)
بنگلہ دیش
(1)
بھارت
(1)
پاکستان
(58)
پہلا روزہ
(1)
تحریر
(137)
تحقیق
(44)
تخیل
(8)
ترجمہ
(1)
ترکی
(3)
تصوف
(15)
توبہ
(2)
ثقافت
(13)
جدید تعلیم
(6)
جماعت اسلامی
(9)
جمعیت
(1)
چائے
(1)
حا
(1)
حسن البنا
(1)
حمد
(1)
خط
(3)
خیال
(9)
دعا
(3)
دنیا
(6)
دوست
(13)
ڈائری
(14)
راہبانیت
(3)
رمضان المبارک
(2)
رنگ
(3)
روز نامچہ
(37)
زندگی
(81)
سائینس
(1)
سفر
(13)
سفرنامہ
(6)
سیاست
(30)
سید مودودی
(1)
سیدقطب
(2)
سیر
(8)
سیکیولرازم
(5)
شاعری
(111)
شوگران
(1)
علم
(28)
عید
(1)
غزل
(63)
غزل فلسفہ
(3)
فلسفہ
(36)
فلسفہ شہادت
(4)
قاضی حسین احمد
(2)
قواڈ کوپٹر
(1)
کاش
(28)
کرب
(3)
کشمیر
(1)
کھوڑ
(1)
گاؤں
(1)
لاہور
(4)
لسی
(1)
ماں
(2)
محرم
(1)
مزاحیہ تحریر
(37)
مسجد
(13)
مشرق وسطی
(3)
ملک انس اعوان
(13)
مودودی
(1)
مولوی
(3)
نعت
(1)
نوجوان
(13)
وادی سون
(1)
والد محترم
(2)
وضو
(1)
ہیومن ازم
(1)
یادداشت
(4)
یونیورسٹی
(10)
Anasinqilabi
(2)
Business
(1)
CIIT ATTOCK
(117)
Column
(29)
COMSATS ATTOCK
(112)
CSAC
(11)
English
(4)
humanism
(3)
Islam
(1)
Malik Anas Awan
(127)
Mother
(1)
Turkey
(1)











0 comments:
آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔