بلائے گئے ہو....... تو کیا آئے ہو
تم بھی اوروں کی طرح آئے ہو
بیٹھ جاؤ میں خود کو بلاتا ہوں
تم بھی لوگوں کی طرح آئے ہو
تم پہ لازم تو نہیں غم کی خریداری بھی
تم بھی در پہ مرے تاجروں کی طرح آئے ہو
ملک انس اعوان
یہ بلاگ فدوی محمد انس اعوان کے ذاتی خیالات پر مشتمل ہے
0
comments
بلائے گئے ہو....... تو کیا آئے ہو
تم بھی اوروں کی طرح آئے ہو
بیٹھ جاؤ میں خود کو بلاتا ہوں
تم بھی لوگوں کی طرح آئے ہو
تم پہ لازم تو نہیں غم کی خریداری بھی
تم بھی در پہ مرے تاجروں کی طرح آئے ہو
ملک انس اعوان
جملہ حقوق ©
انس نامہ | تقویت یافتہ بلاگر | بلاگر اردو سانچہ (BUT-2) | تدوین و اردو ترجمہ بی یو ٹمپلٹس
Malik Anas Awan theme by Arhytutorial | Blogerize by Anag Amor theme
0 comments:
آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔