اگر ممکن نہیں تو ہوش میں آنے سے کیا
مطلب
کہ جس در سے چلا آیا وہاں جانے سے کیا مطلب
اگر تقیہ و لعنت ہی تیرے مذہب کا خاصہ
ہے
تو اس رندوں کی بستی کو تیرے مذہب سے
کیا مطلب
باندھے سر پہ کفن نکلے ہوئے لوگوں کا
کہنا ہے
یہ گردن جھک نہیں سکتی اِسے گولی سے
کیا مطلب
عدو پر بپھر شیروں کی ضرورت ہے میرے
یارو
اگر جی کر بھی مرنا ہے تو اس جینے سے
کیا مطلب
ملک انس اعوان











0 comments:
آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔