پہلی وحی اترتی ہے اور حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم غار حرا سے اتر کر معاشرے میں آ کر اسلام کی دعوت دیتے ہیں، یہ بھی الله کی حکمت تھی کہ قرآن مجید کا نزول بھی میدان عمل میں مکمل ہوا، حضور اکرم ص نے قرآن مجید کے مکمل نازل ہونے کا انتظار بھی نہیں کیا بلکہ دعوت دنیا کے آگے پیش کر دی، یہاں تک کہ غزہ بدر میں حضور خود ان جگہوں کی نشاندہی فرماتے رہے اور بتاتے رہے کہ کس جگہ کس کافر کو موت آئے گی ، اس نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ماننے والے جب اقامت دین کی جدوجہد صرف اس بنیاد پہ چھوڑتے ہیں کہ ابھی ہم اپنی اصلاح کر لیں باقی بعد میں دیکھیں گے، تو میں حیرت میں مبتلا ہو جاتا ہوں. حلانکہ ایسی مثالیں بھی ملتی ہیں کہ کسی صحابی رضی اللہ عنہ نے ادھر اسلام قبول کیا اور اگلے ہی دن اپنی اصلاح کا بہانہ بنانے کی بجائے اور نماز روزہ سیکھے بغیر خود کو میدان کارزار میں رب کے حضور پیش کر دیا.... یہی معیار صحابہ رض ہے یہی طریق طریق صحابہ رض ہے.......!
ملک انس اعوان
Ad
موضوعات
(1)
اٹک
(14)
احساس
(1)
ادب
(11)
استنبول
(4)
اسلام
(61)
اسلام ،سیاسی
(1)
اشعار
(1)
اعتکاف
(1)
افسانہ
(1)
الحاد
(3)
امام
(1)
انس انقلابی
(1)
انس نامہ
(233)
آزادنظم
(5)
بچپن
(3)
بنگلہ دیش
(1)
بھارت
(1)
پاکستان
(58)
پہلا روزہ
(1)
تحریر
(137)
تحقیق
(44)
تخیل
(8)
ترجمہ
(1)
ترکی
(3)
تصوف
(15)
توبہ
(2)
ثقافت
(13)
جدید تعلیم
(6)
جماعت اسلامی
(9)
جمعیت
(1)
چائے
(1)
حا
(1)
حسن البنا
(1)
حمد
(1)
خط
(3)
خیال
(9)
دعا
(3)
دنیا
(6)
دوست
(13)
ڈائری
(14)
راہبانیت
(3)
رمضان المبارک
(2)
رنگ
(3)
روز نامچہ
(37)
زندگی
(81)
سائینس
(1)
سفر
(13)
سفرنامہ
(6)
سیاست
(30)
سید مودودی
(1)
سیدقطب
(2)
سیر
(8)
سیکیولرازم
(5)
شاعری
(111)
شوگران
(1)
علم
(28)
عید
(1)
غزل
(63)
غزل فلسفہ
(3)
فلسفہ
(36)
فلسفہ شہادت
(4)
قاضی حسین احمد
(2)
قواڈ کوپٹر
(1)
کاش
(28)
کرب
(3)
کشمیر
(1)
کھوڑ
(1)
گاؤں
(1)
لاہور
(4)
لسی
(1)
ماں
(2)
محرم
(1)
مزاحیہ تحریر
(37)
مسجد
(13)
مشرق وسطی
(3)
ملک انس اعوان
(13)
مودودی
(1)
مولوی
(3)
نعت
(1)
نوجوان
(13)
وادی سون
(1)
والد محترم
(2)
وضو
(1)
ہیومن ازم
(1)
یادداشت
(4)
یونیورسٹی
(10)
Anasinqilabi
(2)
Business
(1)
CIIT ATTOCK
(117)
Column
(29)
COMSATS ATTOCK
(112)
CSAC
(11)
English
(4)
humanism
(3)
Islam
(1)
Malik Anas Awan
(127)
Mother
(1)
Turkey
(1)
آمدو رفت
میں پہلے اپنی اصلاح کروں گا
Muhammad Anas Awan
0
comments
0
comments
اس تحریر کو
اسلام,
سیکیولرازم
کے موضوع کے تحت شائع کیا گیا ہے










0 comments:
آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔