ہم منصورہ کی جامعہ مسجد کے باہر کھڑے ہوے تھے کہ مقبوضہ جموں و کشمیر سے آئے ہوئے ایک بزرگ سے ملاقات ہوئی، محض جماعت اسلامی پاکستان کا مرکز دیکھنے بھارتی پاسپورٹ پہ پاکستان تشریف لائے ہوئے تھے.
ہم نے جب یہ کہا کہ آپ تو جنت سے تشریف لائے ہیں تو وہ بولے کہ "اس طرح کہیے کہ جنت سے جنت الفردوس میں آیا ہوں "
مختصر سی گفتگو کے بعد بولے کہ "بزرگ"(امیر جماعت) کہاں ملیں گے.
ساتھ ہی موجود ایک اور ساتھی نے بتایا کہ مسجد کے اندر ایک بھائی کا نکاح ہو رہا ہے وہیں موجود ہیں. وہ تو چلے گئے لیکن ہم حیرت سے وہیں کھڑے رہے کہ کہاں مقبوضہ کشمیر اور کہاں لاہور... واہ سید مودودی...! ❤️
ملک انس اعوان










0 comments:
آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔