در آستاں

0 comments

یوں کہ ذکر خیر کی صورت
کتنے پہلو بچائے جا رہے ہوں گے
دیکھ دیکھ ایک دوسرے کی جانب
اور چہرے چھپائے جا رہے ہوں گے
تیرے شہر میں وہی سی رونقیں ہوں گی
ہم در آستاں سے لے جائے جا رہے ہوں گے


----
ملک انس اعوان


0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔